فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
مِنْ فَضَائِلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ مَشَايِخِهِ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے مشائخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 571
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، نَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَقِيلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ: لَمَّا اشْتَدَّ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعُهُ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ قَالَ: "لِيُصَلِّ لِلنَّاسِ أَبُو بَكْرٍ " .ترجمہ
حمزہ بن عبد اللہ بن عمر بن خطاب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب رسول اللہ ﷺ کی اس تکلیف میں شدت آئی جس میں آپ ﷺ کی وفات ہوئی، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔““