فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ الْأَخْذِ بِقَوْلِ عُمَرَ عِنْدَ الِاخْتِلَافِ) باب: (اختلاف کے وقت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قول کو اختیار کرنے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 342
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَيَّارٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: إِذَا اخْتَلَفُوا فِي شَيْءٍ فَانْظُرُوا إِلَى قَوْلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ. ترجمہ
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب لوگ کسی چیز میں اختلاف کریں تو تم سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے قول کو دیکھا کرو۔“