فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) باب: (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
حدیث نمبر: 303
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أُمِّ أَيْمَنَ قَالَتْ: وَهَى. . . يَوْمَ مَاتَ عُمَرُ. ترجمہ
طارق بن شہاب رحمہ اللہ سیدہ امِ ایمن رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”جس دن سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی، اسلام (کی قوت) میں کمزوری آ گئی۔“