فضائل الصحابة
فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه— سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
ذِكْرُ أَحَادِيثَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ وَلَيْسَتْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ باب: ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے شیوخ سے مروی ان احادیث کا بیان جو عبداللہ بن احمد سے نہیں۔
حدیث نمبر: 199
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، وَعَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ ، قَالَا: نَا حَاتِمٌ، يَعْنِي: ابْنَ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ ذَكَرَ أَبَا بَكْرٍ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ سَابِقًا مُبَرَّزًا.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے منبر پر (خطبہ کے دوران) سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا تذکرہ کیا اور فرمایا: ”بے شک ابوبکر (نیکیوں کی دوڑ میں) سبقت لے جانے والے اور سب سے نمایاں و ممتاز تھے۔“