فضائل الصحابة
فضائل عبد الله بن عباس رضي الله عنه— سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ تَفْسِيرِ ابْنِ عَبَّاسٍ لِلْقُرْآنِ) باب: (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی تفسیرِ قرآن کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1916
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: ، قَثَنَا أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ نَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، قَثَنَا أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّبَيْرَ بْنَ الْخِرِّيتِ يُحَدِّثُ عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، "إِنَّهُ كَانَ إِذَا سُئِلَ عَنِ الشَّيْءِ مِنْ عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ، يُنْشِدُ الشِّعْرَ" .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”جب ان سے قرآنِ کریم کی عربیت (لغت اور لسانی پہلوؤں) میں سے کسی چیز کے متعلق دریافت کیا جاتا، تو وہ (اس کی تائید و وضاحت میں) اشعار پڑھا کرتے تھے۔“