فضائل الصحابة
فضائل أبي الفضل العباس بن عبد المطلب عم رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ ﷺ کے چچا سیدنا ابو الفضل عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ الْعَبَّاسِ) باب: (سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1831
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا: نَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ ، قَالَ: قِيلَ لِلْعَبَّاسِ ، أَنْتَ أَكْبَرُ أَوِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: "هُوَ أَكْبَرُ مِنِّي، وَوُلِدْتُ قَبْلَهُ" .ترجمہ
ابو رزین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: ”کیا آپ بڑے ہیں یا نبی ﷺ؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”وہ مجھ سے بڑے ہیں، اور میں ان سے پہلے پیدا ہوا ہوں۔“