فضائل الصحابة
فضائل أبي الفضل العباس بن عبد المطلب عم رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ ﷺ کے چچا سیدنا ابو الفضل عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ سِقَايَةِ الْعَبَّاسِ) باب: (سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کی سقایہ (حاجیوں کو پانی پلانے) کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1828
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ ، نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: اشْرَبْ مِنْ سِقَايَةِ آلِ عَبَّاسٍ فَقَدْ شَرِبَ مِنْهَا الْمُسْلِمُونَ وَهِيَ سُنَّةٌ ".ترجمہ
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”آلِ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے سقایہ (پانی پینے کی جگہ) سے پیو، کیونکہ یقیناً مسلمانوں نے اس سے پیا ہے اور یہ سنت ہے۔“