فضائل الصحابة
فضائل عمرو بن العاص رضي الله عنه— سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ: «أَسْلَمَ النَّاسُ وَآمَنَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ») باب: (نبی ﷺ کے فرمان ”لوگ اسلام لائے اور عمرو بن العاص ایمان لائے“ کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1744
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ ، قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، قَالَ: نَا مِشْرَحُ بْنُ هَاعَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَقُولُ "أَسْلَمَ النَّاسُ، وَآمَنَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ" .ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”عام لوگ تو (ظاہری طور پر) اسلام لائے، لیکن سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ (دل سے) ایمان لائے ہیں۔“