فضائل الصحابة
فضائل قوم شتى من أهل الشام— اہلِ شام کے مختلف لوگوں کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ فَضْلِ الشَّامِ) باب: (شام کی فضیلت کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1719
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَنَّ كَعْبًا كَانَ يَقُولُ: "هِيَ أَقْرَبُ الْأَرْضِينَ مِنَ السَّمَاءِ بِثَمَانِيَةَ عَشَرَ مِيلًا" .ترجمہ
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں یہ روایت پہنچی ہے کہ کعب رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ”وہ (سرزمین) تمام زمینوں کی نسبت آسمان سے اٹھارہ میل زیادہ قریب ہے“۔