فضائل الصحابة
فضائل قوم شتى من أهل الشام— اہلِ شام کے مختلف لوگوں کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ مَا جَاءَ فِي تَفْسِيرِ الْآيَاتِ فِي أَرْضِ الشَّامِ) باب: (سرزمینِ شام کے بارے میں آیات کی تفسیر کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1718
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، فِي تَفْسِيرِ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَكَانٍ قَرِيبٍ قَالَ سَعِيدٌ قَالَ قَتَادَةُ: " كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ يُنَادِي مِنْ صَخْرَةِ بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ: وَهِيَ وَسَطُ الْأَرْضِ ".ترجمہ
قتادہ رحمہ اللہ اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَكَانٍ قَرِيبٍ﴾ کی تفسیر میں فرماتے ہیں: ”ہم آپس میں یہ تذکرہ کیا کرتے تھے کہ منادی بیت المقدس کی صخرہ (چٹان) سے پکارے گا“، نیز انہوں نے فرمایا: ”اور وہ زمین کا وسط (درمیانی حصہ) ہے“۔