فضائل الصحابة
فضائل قوم شتى من أهل الشام— اہلِ شام کے مختلف لوگوں کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ عَمُودِ الْكِتَابِ إِلَى الشَّامِ) باب: (کتاب کے ستون کے شام کی طرف لے جائے جانے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1716
قَالَ: وَحَدَّثَ أَبُو قِلَابَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ الْمَلَائِكَةَ حَمَلَتْ عَمُودَ الْكِتَابِ فَعَمَدَتْ بِهِ إِلَى الشَّامِ" فَقَالَ: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "إِذَا وَقَعَتِ الْفِتَنُ، فَإِنَّ الْإِيمَانَ بِالشَّامِ" .ترجمہ
امام ابوقلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا فرشتوں نے کتاب کا ستون اٹھایا اور اسے لے کر شام کا رخ کیا۔“
پھر نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب فتنے برپا ہوں گے تو ایمان شام میں ہو گا۔“