فضائل الصحابة
فضائل بني غفار وأسلم وغيرهم— بنو غفار، بنو اسلم اور دیگر قبائل کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ مَنْ نَكَلَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى إِيمَانِهِمْ) باب: (ان لوگوں کا بیان جنہیں نبی ﷺ نے ان کے ایمان کے سپرد کر دیا)۔
حدیث نمبر: 1688
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ مِنْكُمْ مَنْ وُكِلَ إِلَى إِيمَانِهِ، مِنْهُمْ فُرَاتُ بْنُ حَيَّانَ".ترجمہ
حارثہ بن مضرب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ تم میں سے کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں ان کے ایمان کے سپرد کر دیا گیا ہے، انہی میں سے سیدنا فرات بن حیان رضی اللہ عنہ ہیں۔“