فضائل الصحابة
فضائل عائشة أم المؤمنين رضي الله عنها— ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ فَصَاحَةِ عَائِشَةَ) باب: (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فصاحت کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1646
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُعَاوِيَةُ ، قَثَنَا زَائِدَةُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، قَالَ: "مَا رَأَيْتُ أَحَدًا قَطُّ كَانَ أَفْصَحَ مِنْ عَائِشَةَ". ترجمہ
موسیٰ بن طلحہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بڑھ کر کبھی کسی کو فصیح نہیں دیکھا۔“