فضائل الصحابة
فضائل خالد بن الوليد رحمه الله— سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ شُرْبِ خَالِدٍ السُّمَّ وَسَلَامَتِهِ مِنْهُ) باب: (سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کے زہر پینے اور اس سے محفوظ رہنے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1482
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، أُتِيَ خَالِدٌ بِسُمٍّ، فَقَالَ: "مَا هَذَا؟" قَالَ: سَمٌّ. "فَشَرِبَهُ".ترجمہ
قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کی خدمت میں زہر لایا گیا تو انہوں نے دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”زہر ہے۔“ تو انہوں نے اسے نوش فرما لیا۔