فضائل الصحابة
فضائل سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه— سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَعْدٍ: «هَذَا خَالِي») باب: (سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے بارے میں نبی ﷺ کے فرمان ”یہ میرے ماموں ہیں“ کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1312
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مُجَالِدٍ ، قَثَنَا عَامِرٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ سَعْدٍ فَقَالَ: "هَذَا خَالِي".ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر تھا کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ میرے ماموں ہیں۔““