فضائل الصحابة
فضائل عبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه— سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ) باب: (سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1253
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَثَنَا أَبِي، قَثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَنَا زَكَرِيَّا ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ إِذَا قَدِمَ مَكَّةَ لَمْ يَنْزِلْ مَنْزِلَهُ، الَّذِي كَانَ يَنْزِلُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، حَتَّى يَخْرُجَ مِنْهَا ".ترجمہ
سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ جب مکہ تشریف لاتے تو اس گھر میں قیام نہیں فرماتے تھے جس میں وہ زمانہ جاہلیت میں قیام کیا کرتے تھے، یہاں تک کہ وہ وہاں سے کوچ کر جاتے۔“