❮
❯
حدیث نمبر: 1132
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، قَثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَاشِدٍ ، نَا شَرِيكٌ ، قَثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَسْتَمْسِكَ بِالْقَضِيبِ الْأَحْمَرِ الَّذِي غَرَسَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ بِيَمَنِهِ، فَلْيَتَمَسَّكْ بِحُبِّ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ " .
ترجمہ

سیدنا ابوالطفیل رضی اللہ عنہ، سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اس بات کو پسند کرے کہ وہ اس سرخ شاخ کو مضبوطی سے تھامے جسے اللہ عزوجل نے جنتِ عدن میں اپنے دستِ قدرت سے لگایا ہے، تو اسے چاہیے کہ وہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی محبت کو مضبوطی سے تھام لے۔“

حوالہ حدیث فضائل الصحابة / أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه / حدیث: 1132
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ :قال وصي الله عباس: موضوع وآفته الحسن بن علي البصري . . »
«ذخائر العقبي للطبري: ص: 75»