فضائل الصحابة
فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه— سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَقِيَّةُ قَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ باب: نبی ﷺ کے فرمان ”ابوبکر کو کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں“ کی بقیہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 106
قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: ذَاكَرْتُ أَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ بِحَدِيثِ أَبِي سَعِيدٍ الْأَشَجِّ مِنْ حَدِيثِ تَلِيدٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: هُوَ مُرْسَلٌ عَنْ تَلِيدٍ ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ فَقَطْ.ترجمہ
ابو عبد الرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے اپنے والد رحمہ اللہ کے سامنے ابو سعید اشج رحمہ اللہ کی تلید رحمہ اللہ سے مروی اس حدیث کا تذکرہ کیا جو وہ عطیہ رحمہ اللہ کے واسطے سے سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، تو انہوں نے فرمایا: ”یہ روایت محض تلید عن ابی الجحاف کے طریق سے مرسل ہی ہے۔“