❮
❯
حدیث نمبر: 1057
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، نَا أَبِي، نَا الْأَشْعَثُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَنَا، وَعُثْمَانُ ، وَطَلْحَةُ ، وَالزُّبَيْرُ مِمَّنْ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَى سُرُرٍ مُتَقَابِلِينَ .
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”بے شک میں یہ امید رکھتا ہوں کہ میں، سیدنا عثمان، سیدنا طلحہ اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم ان لوگوں میں سے ہوں جن کے متعلق اللہ عزوجل نے فرمایا ہے: ﴿وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَى سُرُرٍ مُتَقَابِلِينَ﴾ ”اور ان کے سینوں میں جو کچھ کینہ ہوگا ہم اسے نکال دیں گے، وہ بھائی بھائی بن کر آمنے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوں گے۔““

حوالہ حدیث فضائل الصحابة / أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه / حدیث: 1057
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ :قال وصي الله عباس: إسناده صحيح. . »
«المصنف لابن ابي شيبة: 544/7؛ الاستيعاب لابن عبدالبر: 767/2»