حدیث نمبر: 1084
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ جُمَيْعٍ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ وَرَقَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَذِنَ لَهَا أَنْ يُؤَذَّنَ لَهَا وَيُقَامَ وَتَؤُمَّ نِسَاءَهَا " .
محمد محی الدین
سیدہ ام ورقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ اجازت دی تھی: ”ان کے لیے اذان دی جائے اور ان کے لیے اقامت کہی جائے اور وہ خواتین کی امامت کریں (یعنی انہیں باجماعت نماز پڑھائیں)۔“