باب
حدیث 883–884
باب : فرض نمازوں کا بیان وہ پانچ ہیں
حدیث 885–885
باب : نماز کی تعلیم دینے کا حکم اس (کو چھوڑنے کی وجہ سے ) مارنے کا حکم اور ستر کا حکم جس کا چھپانا لازم ہے
حدیث 886–891
باب : خون اور اموال کا قابل احترام ہونا جب لوگ دونوں شہادتوں کی گواہی دیں اور نماز ادا کریں اور زکوۃ ادا کریں
حدیث 892–900
باب : حضرت ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کی اذان کی تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث 901–905
باب : حضرت سعدالقرظ کا تذکرہ
حدیث 906–906
باب: اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث 907–963
باب : فجر کی نماز کے بعد اور عصر کی نماز کے بعد نماز ادا کرنے کی ممانعت
حدیث 964–966
باب : یہ جو منقول ہے : سب سے افضل عمل نماز ہے
حدیث 967–985
باب : نماز کے اوقات کا تذکرہ اور اس کے بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث 986–1008
باب : حضرت جبرائیل (علیہ الصلوۃ والسلام) کی امامت کا واقعہ
حدیث 1009–1039
باب : ہر نماز میں اذان اور اقامت کے درمیان نوافل ادا کرنے کی ترغیب : مغرب کی نماز سے پہلے دونفل ادا کرنا اور اس بارے میں مذکور اختلاف۔
حدیث 1040–1052
باب : صبح صادق کی علامت ، شفق کی علامت اور ان کی وجہ سے کون سی نماز فرض ہوتی ہے ؟
حدیث 1053–1053
باب : مغرب اور صبح کا تذکرہ
حدیث 1054–1057
باب : عشاء کی نماز کا تذکرہ
حدیث 1058–1059
باب : قبلہ (کی سمت معلوم کرنے کے لیے ) اجتہاد کرنا اور اس بارے میں اندازہ لگانے کا جائز ہونا۔
حدیث 1060–1067
باب : اذان اور امامت کا حکم دینا، ان دونوں کا زیادہ حق دار کون ہوگا ؟
حدیث 1068–1070
باب : خانہ کعبہ کی طرف رخ کرلینا اور نماز کے درمیان قبلہ کی طرف رخ کرنے کا جائز ہونا۔
حدیث 1071–1074
باب : نفل ادا کرنے والے کی اقتداء میں فرض نماز ادا کرنا
حدیث 1075–1076
باب : اونٹوں کے باڑے میں اور بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنا
حدیث 1077–1079
باب : پہلے پڑھی ہوئی نماز، جماعت کے ساتھ دوبارہ پڑھنا
حدیث 1080–1080
باب: تنہا نماز پڑھنے والے کے ساتھ نماز پڑھنا
حدیث 1081–1082
باب : جماعت اس کے اہل کا تذکرہ اور امام کی صفت
حدیث 1083–1083
باب: عورتوں کی نماز جن میں سے ایک امامت کر رہی ہو۔
حدیث 1084–1084
باب : امامت کا زیادہ حق دار کون ہے ؟
حدیث 1085–1086
باب : دو آدمی بھی جماعت ہوتے ہیں
حدیث 1087–1087
باب : کون سے لوگ امام کے پیچھے کھڑے ہوں گے ؟
حدیث 1088–1090
باب : ایک کپڑا پہن کر نماز ادا کرنا
حدیث 1091–1092
باب : صفیں درست کرنے کی ترغیب دینا
حدیث 1093–1093
باب : نماز کے دوران دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑنا
حدیث 1094–1107
باب: امام کا کہنا کہ: (صف کو) سیدھا رکھو اور برابر رہو
حدیث 1108–1108
باب : تکبیر تحریمہ، نماز کے آغاز میں ، رکوع میں جاتے ہوئے، رکوع سے اٹھتے ہوئے ، رفع یدین کرنا، اس کی مقدار اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث 1109–1136
باب : تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
حدیث 1137–1154
باب : نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا واجب ہے ، اسے بلند آواز میں پڑھنا اس بارے میں منقول روایات میں اختلافات
حدیث 1155–1194
باب : جو شخص (نماز میں) سورة فاتحہ نہ پڑھ سکتا ہو اس کے لیے کون سی دعا کو پڑھ لینا کافی ہوگا ؟
حدیث 1195–1198
باب : نماز کے دوران (بسم اللہ الرحمن الرحیم ) بلند آواز سے پڑھنے کے بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث 1199–1208
باب : نماز میں سورة فاتحہ پڑھنا واجب ہے اور امام کی اقتداء میں (سورة فاتحہ پڑھنا)
حدیث 1209–1232
باب : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " جس کا کوئی امام ہو (یعنی جو باجماعت نماز ادا کررہاہو) تو امام کا قرات کرنا اس شخص کا قرات کرنا شمار ہوگا (اس بارے میں روایات کا اختلاف) ۔
حدیث 1233–1242
باب : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے" ۔
حدیث 1243–1266
باب : نماز کے دوران سورة فاتحہ کے بعد آمین کہنا : اسے بلند آواز سے کہنا
حدیث 1267–1274
باب : امام کا (قرات کے دوران) سکوت کرنا تاکہ مقتدی بھی قرات کرے
حدیث 1275–1277
باب : ظہر، عصر، فجر میں قرات کی مقدار
حدیث 1278–1280
باب : تطبیق اور گھٹنوں کو پکڑنے کا حکم منسوخ ہے
حدیث 1281–1283
باب : رکوع سے سر اٹھاتے وقت کیا پڑھاجائے گا ؟
حدیث 1284–1291
باب : نمازی رکوع اور سجدے میں کیا پڑھے
حدیث 1292–1301
باب : رکوع اور سجدے کا تذکرہ، ان میں کیا جائز ہے ؟
حدیث 1302–1308
باب : جلسۂ استراحت کا بیان
حدیث 1309–1310
باب : امامت کے لئے زیادہ عمر والے کو ترجیح دینا
حدیث 1311–1312
باب : جو شخص امام کے کمر اٹھانے سے پہلے امام کو پالے ، اس نے نماز کو پا لیا۔
حدیث 1313–1314
باب : رکوع اور سجدے میں کمر سیدھی رکھناواجب ہے۔
حدیث 1315–1316
باب : پیشانی اور ناک کو رکھنا واجب ہے
حدیث 1317–1320
باب : تشہد میں اور دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے کا طریقہ
حدیث 1321–1323
باب : تشہد کا طریقہ، اس کا واجب ہونا، اس بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث 1324–1337
باب : تشہد میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا واجب ہے ، اس بارے میں منقول روایات کا اختلاف
حدیث 1338–1345
باب : نماز سے کیسے باہر آیا جائے ؟ سلام پھیرنے کا طریقہ
حدیث 1346–1355
باب : نماز کی چابی وضو ہے
حدیث 1356–1360
باب : امام جب جنابت یا بےوضو حالت میں ہو، اس وقت اس کا نماز ادا کرنا
حدیث 1361–1374
باب : شیطان کا نمازی کے سامنے آنا تاکہ اس کی نماز خراب کردے
حدیث 1375–1377
باب : نماز کے دوران سہو کی صورت میں اور اس کے احکام، اس بارے میں منقول روایات میں اختلاف کسی بھی چیز کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز نہیں ٹوٹتی۔
حدیث 1378–1403
باب : اذان کی آواز سن کر شیطان کا پیٹھ پھیر کر بھاگنا اور سجدہ سہو سلام سے پہلے کیا جائے گا۔
حدیث 1404–1407
باب : غالب گمان پر بنیاد رکھنا
حدیث 1408–1410
باب : سجدہ سہو سلام پھیرنے کے بعد کیا جائے گا۔
حدیث 1411–1412
باب : مقتدی پر سہو کرنا لازم نہیں ہوگا لیکن امام کے سہو (پر سجدہ کرنا) اس پر لازم ہوگا۔
حدیث 1413–1416
باب : اندازے کی بنیاد پر (نماز جاری رکھنا) اور سلام پھیرنے کے بعد سجدہ سہو کرنا اس سے پہلے یا اس کے بعد تشہد پڑھنا۔
حدیث 1417–1417
باب : (بھولنے کی صورت میں) پورا کھڑا ہونے سے پہلے دوبارہ بیٹھ جانا۔
حدیث 1418–1420
باب : سلام پھیر کر نماز ختم ہوتی ہے۔
حدیث 1421–1421
باب : جو شخص نماز کے آخر میں سلام پھیرنے سے پہلے بےوضو ہوجائے یا امام کے سلام پھیرنے سے پہلے بےوضو ہوجائے اس کی نماز مکمل ہوگی۔
حدیث 1422–1424
باب : ایسے بیمار شخص کی نماز کا حکم جو قیام نہ کرسکتا ہو، ا سواری پر فرض نماز ادا کرنے کا حکم
حدیث 1425–1428
حدیث 1429–1429
باب : باجماعت نماز کی ترغیب اور اس کا حکم دینا
حدیث 1430–1430
باب : نماز کا وقت گزرجانے کے بعد قضاء نماز ادا کرنا جو شخص نماز پڑھناشروع کردے اور اسے مکمل کرنے سے پہلے اس کا وقت گزر جائے (اس کا حکم) ۔
حدیث 1431–1446
باب : اس مسافت کی مقدار کا بیان جس کی وجہ سے نماز قصر ہوجاتی ہے ، نیز قصر کی مدت کا بیان
حدیث 1447–1449
باب : سفر کے دوران دو نمازیں ایک ساتھ ادا کرنا
حدیث 1450–1471
باب : سفر کے دوران نماز کا طریقہ ، کسی عذر کے بغیر دو نمازیں ایک ساتھ ادا کرنا ، کشتی میں نماز ادا کرنے کا طریقہ
حدیث 1472–1475
باب : سفر کے دوران نفل نماز ادا کرنے کا طریقہ اور نماز کے وقت سواری پر رہتے ہوئے قبلہ کی طرف رخ کرنے کا حکم۔
حدیث 1476–1479
باب : بیمار شخص کا بیٹھ کر لوگوں کو نماز پڑھانا
حدیث 1480–1485
باب : کمان ، سینگ، جوتا پہن کر نماز پڑھنا، جب کسی چیز میں نجاست لگی ہوئی تو اسے نماز کے دوران اتار دینا
حدیث 1486–1487
باب : مقتدی کا اپنے امام کو تلقین کرنا جب وہ قرات کے درمیان وقوف کرے
حدیث 1488–1493
باب : نجاست کی وہ مقدار جو نماز کو باطل کردیتی ہے
حدیث 1494–1496
باب : جب امام نماز کا کچھ حصہ مقتدیوں سے پہلے ادا کر چکاہو تو اور مقتدی اسوقت شامل ہو (جب نماز درمیان میں ہو) یا اس کا نماز کے آغاز میں شامل ہونا
حدیث 1497–1499
باب:سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز
حدیث 1500–1500
باب : امام کی قرات کرنا مقتدیوں کی جگہ کافی ہوتا ہے
حدیث 1501–1505
باب : خواتین کا باجماعت نماز ادا کرنا، ان کی امام کہاں کھڑی ہوگی ؟
حدیث 1506–1510
باب : جب خون نکل رہا ہو اسی حالت میں نماز ادا کرنا۔
حدیث 1511–1511
باب : نماز جنازہ کی تکبیرات
حدیث 1512–1512
باب : قرآن میں موجود سجدے
حدیث 1513–1527
باب : سجدہ شکر کرنا سنت ہے
حدیث 1528–1531
باب : جو شخص صبح کی نماز تنہا ادا کر چکاہو، پھر وہ جماعت کو بھی پالے تو وہ جماعت کے ساتھ بھی نماز ادا کرے ۔
حدیث 1532–1540
باب : نماز کو دوبارہ پڑھنا
حدیث 1541–1541
باب : ایک ہی فرض نماز دن میں دو مرتبہ نہیں ادا کی جائے گی
حدیث 1542–1544
باب : رات اور دن میں نوافل ادا کرنا
حدیث 1545–1546
باب : رات اور دن کے نوافل، دودو کرکے ادا کیے جائیں گے۔
حدیث 1547–1548
باب : صبح صادق ہوجانے کے بعد صرف دو رکعت (سنت) ادا کی جائیں گی۔
حدیث 1549–1551
باب : مسجد کے پڑوس میں (یعنی قریب) رہنے والے شخص کو اس بات کی ترغیب دینا کہ وہ مسجد میں نماز ادا کرے ، البتہ اگر کوئی عذر ہو تو (حکم مختلف ہے) ۔
حدیث 1552–1557
باب : جس شخص کو نماز کے دوران دوسری نماز یاد آجائے (یعنی جو اس نے ادا نہیں کی تھی) ؟
حدیث 1558–1560
باب : بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے کے مقابلے میں کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے والے کی فضیلت، بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے (امام کے پیچھے ) تندرست شخص کا نماز ادا کرنے کا طریقہ۔
حدیث 1561–1564
باب: بھولی ہوئی نماز کے وقت کا بیان
حدیث 1565–1565
باب : بیت اللہ کے پاس کسی بھی وقت میں نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے
حدیث 1566–1575
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔