سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
فَضْلُ الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِ الْوَقْتِ باب: : یہ جو منقول ہے : سب سے افضل عمل نماز ہے
حدیث نمبر: 978
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الَّرَبِيْعِ الْحَارِثِيِّ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، أَخْبَرَنِي الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ غَنَّامِ الْبَيَاضِيِّ ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنَ الْمُبَايِعَاتِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ : أَيُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : " الإِيمَانُ بِاللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " ، قِيلَ : ثُمَّ مَاذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " الصَّلاةُ لِوَقْتِهَا " .محمد محی الدین
قاسم بن غنام، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر اسلام قبول کرنے والی خاتون کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: ”کون سا عمل زیادہ فضیلت رکھتا ہے؟“ تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھنا۔“ عرض کی گئی: ”یا رسول اللہ! پھر کون سا ہے؟“ آپ نے فرمایا: ”نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا۔“