سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
فَضْلُ الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِ الْوَقْتِ باب: : یہ جو منقول ہے : سب سے افضل عمل نماز ہے
حدیث نمبر: 975
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسَ ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ غَنَّامٍ ، عَنْ جَدَّتِهِ الدُّنْيَا أُمِّ أَبِيهِ ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ فَرْوَةَ ، وَكَانَتْ مِمَّنْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ الأَعْمَالَ يَوْمًا ، فَقَالَ : " إِنَّ أَحَبَّ الأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ تَعْجِيلُ الصَّلاةِ لأَوَّلِ وَقْتِهَا " .محمد محی الدین
سیدہ ام فروہ رضی اللہ عنہا جو ان خواتین میں سے ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر اسلام قبول کیا تھا، وہ بیان کرتی ہیں: میں نے ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اعمال کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا آپ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل نماز کو اس کے ابتدائی وقت میں ادا کرنا ہے۔“