سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
فَضْلُ الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِ الْوَقْتِ باب: : یہ جو منقول ہے : سب سے افضل عمل نماز ہے
حدیث نمبر: 969
حَدَّثَنَا ابْنُ خَلادٍ ، ثنا الْمَعْمَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، ثنا الْحَجَّاجُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، ذَكَرَ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي رَبُّ هَذِهِ الدَّارِ ، يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قُلْتُ : أَيُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : " الصَّلاةُ لِمِيقَاتِهَا الأَوَّلِ " .محمد محی الدین
ابوعمرو شیبانی بیان کرتے ہیں: اس گھر کے مالک نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے، ان کی مراد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہیں۔ وہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا، میں نے عرض کی: ”کون سا عمل زیادہ فضیلت رکھتا ہے؟“ تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”نماز کو اس کے ابتدائی وقت میں ادا کرنا۔“