سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ الْإِقَامَةِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهَا باب: اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 960
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، أَنَّ بِلالا أَذَّنَ وَلَمْ يَذْكُرْ أَنَسًا ، وَالْمُرْسَلُ أَصَحُّ.محمد محی الدین
قتادہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے اذان دی، اس کی سند میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا تذکرہ نہیں ہے۔ اس کا مرسل ہونا درست ہے۔