سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ الْإِقَامَةِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهَا باب: اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 956
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ : " أَذَّنَ بِلالٌ مَرَّةً بِلَيْلٍ " . هَذَا مُرْسَلٌ.محمد محی الدین
ایوب بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے رات کے وقت اذان دے دی۔ یہ روایت مرسل ہے۔