سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ الْإِقَامَةِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهَا باب: اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 955
حَدَّثَنَا ابْنُ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ مُؤَذِّنٍ لِعُمَرَ ، يُقَالُ لَهُ مَسْرُوحٌ ، أَذَّنَ قَبْلَ الصُّبْحِ فَأَمَرَهُ عُمَرُ ، نَحْوَهُ.محمد محی الدین
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا موذن جس کا نام مسروح تھا، اس نے صبح صادق ہو جانے سے پہلے اذان دے دی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے حکم دیا۔ اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔