سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ الْإِقَامَةِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهَا باب: اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 913
حَدَّثَنَا أَبُو هَاشِمٍ عَبْدُ الْغَافِرِ بْنُ سَلامَةَ الْحِمْصِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الْحِمْصِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ عَامِرٍ الأَحْوَلِ ، أَنَّ مَكْحُولا ، حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ مُحَيْرِيزٍ ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا مَحْذُورَةَ ، حَدَّثَهُ ، قَالَ : " عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الأَذَانَ تِسْعَ عَشْرَةَ كَلِمَةً بَعْدَ فَتْحِ مَكَّةَ ، وَالإِقَامَةَ سَبْعَ عَشْرَةَ كَلِمَةً " .محمد محی الدین
سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اذان کے انیس کلمات سکھائے۔ یہ مکہ فتح ہونے کے بعد کی بات ہے جبکہ اقامت کے سترہ کلمات تھے۔