سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ الْأَمْرِ بِتَعْلِيمِ الصَّلَوَاتِ وَالضَّرْبِ عَلَيْهَا وَحَدِّ الْعَوْرَةِ الَّتِي يَجِبُ سَتْرُهَا باب: : نماز کی تعلیم دینے کا حکم اس (کو چھوڑنے کی وجہ سے ) مارنے کا حکم اور ستر کا حکم جس کا چھپانا لازم ہے
حدیث نمبر: 889
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَبَلِيُّ الضَّرَّابُ رَفِيقُ يَحْيَى بْنِ مَعِينٍ ، نا النَّضْرُ بْنُ مَنْصُورٍ الْفَزَارِيُّ ، نا أَبُو الْجَنُوبِ ، قَالَ مُوسَى : وَاسْمُهُ عُقْبَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الرُّكْبَةُ مِنَ الْعَوْرَةِ " . أَبُو الْجَنُوبِ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”گھٹنا ستر کا حصہ ہے۔“ اس روایت کا راوی ابوالجنوب ضعیف ہے۔