سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي بَيَانِ الْمَوْضِعِ الَّذِي يَجُوزُ التَّيَمُّمُ فِيهِ وَقَدْرِهِ مِنَ الْبَلَدِ وَطَلَبِ الْمَاءِ باب: : اس جگہ کا بیان جس جگہ تیمم کرنا جائز ہوتا ہے شہر یا پانی ملنے سے اس کے فاصلے (کا) حکم
حدیث نمبر: 720
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نا مُعَلًّى ، نا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " إِذَا أَجْنَبَ الرَّجُلُ فِي السَّفَرِ تَلَوَّمَ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ آخِرِ الْوَقْتِ ، فَإِنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ تَيَمَّمَ وَصَلَّى " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص سفر میں ہو وہ اپنے اور نماز کے آخری وقت کے درمیان کے بارے میں حساب لگا لے، اگر اسے پانی نہ مل سکتا ہو تو وہ تیمم کرے۔“