سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ التَّيَمُّمِ وَأَنَّهُ يُفْعَلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ باب: ہر نماز کے لیے تیمم کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 709
حَدَّثَنَا الْقَاضِي حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَبُو عُمَرَ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، نا عَبْدُ الْوَارِثِ ، نا عَامِرٌ الأَحْوَلُ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ يَتَيَمَّمُ لِكُلِّ صَلاةٍ " .محمد محی الدین
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہر نماز کے لیے تیمم کیا کرتے تھے۔