سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ التَّيَمُّمِ وَأَنَّهُ يُفْعَلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ باب: ہر نماز کے لیے تیمم کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 708
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، نا إِبْرَاهِيمُ ، نا أَبُو بَكْرٍ ، نا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ عَامِرٍ الأَحْوَلِ ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ ، قَالَ : " يُتَيَمَّمُ لِكُلِّ صَلاةٍ " .محمد محی الدین
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”ہر نماز کے لیے تیمم کیا جائے گا۔“