سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ التَّيَمُّمِ وَأَنَّهُ يُفْعَلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ باب: ہر نماز کے لیے تیمم کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 706
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي ، نا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ " كَانَ يَتَيَمَّمُ لِكُلِّ صَلاةٍ " . وَبِهِ كَانَ يُفْتِي قَتَادَةُ.محمد محی الدین
قتادہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ ہر نماز کے لیے تیمم کیا کرتے تھے۔ قتادہ خود اس کے مطابق فتوی دیتے تھے۔