سنن الدارقطني
كتاب النوادر— نادر اور کم یاب مسائل
باب النَّوَادِرُ باب: نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
حدیث نمبر: 4277
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَد ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الْقَنْطَرِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ الْكَبِير ُ نَا جَبْرُونُ بْنُ وَاقِد ٍ ، بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَة َ عَنْ أَبِي الزُّبَيْر ِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّه ِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَلامِي لا ينسخ كَلامَ اللَّهِ ، وَكَلامُ اللَّهِ ينسخ كَلامِي ، وَكَلامُ اللَّهِ ينسخ بَعْضُهُ بَعْضًا " .محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”میرا کلام، اللہ کے کلام کو نسخ نہیں کر سکتا، لیکن اللہ تعالیٰ کا کلام میرے کلام کو نسخ کر سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کلام کا ایک حصہ دوسرے کو نسخ کر سکتا ہے۔“