سنن الدارقطني
كتاب النوادر— نادر اور کم یاب مسائل
باب النَّوَادِرُ باب: نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
حدیث نمبر: 4276
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ : وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ : قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْقُرْآنُ ذَلُولٌ ذُو وُجُوهٍ فَاحْمِلُوهُ عَلَى أَحْسَنِ وُجُوهِهِ " .محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”قرآن بہت نرم ہے، جس میں کئی پہلو پائے جاتے ہیں، تو اسے تم اسی صورت حال پر محمول کرو، جو سب سے بہتر ہو۔“