سنن الدارقطني
كتاب النوادر— نادر اور کم یاب مسائل
باب النَّوَادِرُ باب: نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
حدیث نمبر: 4275
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدِ بْنِ حَفْصٍ ، إِمْلاءً مِنْ كِتَابِهِ ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ بَزِيعٍ ، سَنَةَ تِسْعٍ وَخَمْسِينَ وَمِائَتَيْنِ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ عَطِيَّةَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أُعْطِيتُ جَوَامِعَ الْكَلِمِ ، وَاخْتُصِرَ لِي الْحَدِيثُ اخْتِصَارًا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مجھے جامع ترین کلمات عطا کیے گئے ہیں، اس لیے میں مختصر الفاظ میں بات پوری کرتا ہوں۔“