حدیث نمبر: 4269
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَوِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " لا بَأْسَ تُفْطِرُ الْحُبْلَى وَالْمُرْضِعُ فِي رَمَضَانَ الْيَوْمَ بَيْنَ الأَيَّامِ ، وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِمَا " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یا شاید سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ حاملہ عورت یا دودھ پلانے والی عورت رمضان کے مہینے میں ایک دن یا چند دن روزے نہ رکھے، اس پر قضاء لازم نہیں ہو گی۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب النوادر / حدیث: 4269
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8175، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2385، 2388، 2389، 4269، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 7558، 7559، 7561»