حدیث نمبر: 2538
نا نا أَبُو عَلِيٍّ الصَّفَّارُ ، نا الدَّقِيقِيُّ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا شَرِيكٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " إِنَّمَا التَّكْفِيرُ فِي الْعَمْدِ ، وَإِنَّمَا غَلَّظُوا فِي الْخَطَأِ لِئَلا يَعُودُوا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: کفارہ عمد میں دیا جاتا ہے، خطا کی صورت میں زیادہ شدید تاوان اس کے لیے مقرر کیا گیا ہے، تاکہ لوگ دوبارہ ایسا نہ کریں۔