حدیث نمبر: 2532
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا أَبُو قِلابَةَ ، نا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، نا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، نا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنِي الشَّعْبِيُّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَقَرَةَ وَالْجَزُورَ عَنْ سَبْعَةٍ " .
محمد محی الدین

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنت مقرر کی ہے: ”گائے اور اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے قربان کیے جائیں گے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2532
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2532، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14817»