حدیث نمبر: 2531
نا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا محَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا زهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، نا عبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ . أَيُّوبُ أَبُو الْجَمَلِ ضَعِيفٌ ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَطَاءٍ غَيْرُهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس کا ایک راوی ایوب ابوجمل ضعیف ہے اور عطاء کے حوالے سے اس روایت کو صرف اسی نے نقل کیا ہے۔