حدیث نمبر: 2530
نا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنُ عُمَارَةَ أَبُو الْحَسَنِ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ أَبُو عَلِيٍّ ، نا أَيُّوبُ أَبُو الْجَمَلِ ، نا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْجَزُورُ فِي الأَضْحَى عَنْ عَشَرَةٍ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”عید الاضحی کے موقع پر ایک اونٹ دس آدمیوں کی طرف سے قربان کیا جائے گا۔“