حدیث نمبر: 2527
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ سَعِيدٍ ، نا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " مَنْ أَهْدَى تَطَوُّعًا ثُمَّ ضَلَّتْ ، فَلَيْسَ عَلَيْهِ الْبَدَلُ إِلا أَنْ يَشَاءَ ، وَإِنْ كَانَتْ نَذْرًا فَعَلَيْهِ الْبَدَلُ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص قربانی کا جانور لے کر جائے اور پھر وہ گم ہو جائے، تو اب اس پر اس کا بدل دینا لازم نہیں ہو گا، البتہ اگر وہ چاہے، تو ایسا کر سکتا ہے، یہ اس وقت ہے، جب وہ نفلی طور پر ہو، لیکن اگر وہ نذر کا جانور ہو، تو اب اس پر بدل دینا لازم ہو گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2527
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1418، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2579، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1647، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10366، 10367، 10368، 10369، 10370، 19261، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2527، 2528، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13362»