حدیث نمبر: 2487
نا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، وَآخَرُونَ ، قَالُوا : نا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ ، نا مُصْعَبُ بْنُ سَلامٍ ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، " فِي الرَّجُلِ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ ، قَالَ : لَيْسَ ذَاكَ مِنَ السُّنَّةِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے ایسے شخص کے بارے میں یہ فرمایا تھا، جس نے حج کے مہینوں سے پہلے ہی حج کا احرام باندھ لیا، انہوں نے فرمایا تھا: یہ بات سنت نہیں ہے۔