حدیث نمبر: 2485
نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ، نا رَوْحٌ ، ثنا أَشْعَثُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " كُنَّا إِذَا سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا ، وَإِذَا هَبَطْنَا سَبَّحْنَا " .محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کرتے تھے، تو جب بلندی پر چلتے، تو تکبیر کہتے اور جب پستی کی طرف اترتے، تو سبحان اللہ کہتے تھے۔