حدیث نمبر: 2484
نا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا الرَّمَادِيُّ ، نا يَزِيدُ الْعَدَنِيُّ ، نا سفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، مِثْلَهُ . وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہونے کا تذکرہ نہیں ہے۔