حدیث نمبر: 2483
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " لا بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں: حالت احرام والے شخص کے لیے انگوٹھی پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔