حدیث نمبر: 2482
نا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَبُو عُبَيْدٍ ، وَأَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، قَالا : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ بْنُ بُرْدٍ ، نا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، نا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " رُخِّصَ لِلْمُحْرِمِ فِي الْخَاتَمِ وَالْهِمْيَانِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: حالت احرام والے شخص کو انگوٹھی پہننے اور پٹکہ (کمر کا بیلٹ) باندھنے کی اجازت دی گئی ہے۔