حدیث نمبر: 2478
نا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْقَمِيصِ وَالأَقْبِيَةِ وَالسَّرَاوِيلِ ، وَالْخُفَّيْنِ ، إِلا أَنْ لا يَجِدَ النَّعْلَيْنِ ، وَلا يَلْبَسْ ثَوْبًا مَسَّهُ زَعْفَرَانُ أَوْ وَرْسٌ " ، يَعْنِي الْمُحْرِمَ .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (احرام کی حالت میں) قمیص پہننے اور موزے پہننے سے منع کیا ہے، البتہ جس کو جوتے نہ ملیں (اس کا حکم مختلف ہے)، حالت احرام والا شخص ایسا کپڑا نہیں پہنے گا، جس پر زعفران یا ورس لگا ہوا ہو۔ (راوی بیان کرتے ہیں) اس سے مراد یہ ہے کہ حالت احرام والا شخص یہ کام نہیں کر سکتا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2478
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 134، 366، 1542، 1838، 1842، 5794، 5802، 5805، 5806، 5847، 5852، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1177 ، ، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 660 ، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2597، 2598، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3761، 3782، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1823، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2929، 2930، 2932،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2469، 2472، 2473، 2478، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4540»