حدیث نمبر: 2468
ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، نا رزْقُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نا موسَى بْنُ دَاوُدَ ، نا محَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جس شخص کو جوتے نہ ملیں، وہ موزے پہن لے اور جس شخص کو تہبند نہ ملے، وہ شلوار پہن لے۔