سنن الدارقطني
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
بَابُ الْجُمُعَةِ عَلَى مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ باب: : جمعہ اس شخص پر لازم ہوتا ہے جو اذان سنے
حدیث نمبر: 1589
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، نا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ ، نا الْوَلِيدُ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّمَا الْجُمُعَةُ عَلَى مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ " .محمد محی الدین
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جمعہ اس شخص پر لازم ہوتا ہے، جو اذان کی آواز سنتا ہے۔“